وزارت نہ لے کر فخر پاکستان چوہدری نثار علی خان نے ثابت کیا کہ وہ اپنے قائد کے ساتھ کتنے مخلص ہیں ۔شہزادہ عمران حیدر نقوی

ٹیکسلا ( توقیر خان سے ) وزارتوں کی پیش کش کے باوجود انہوں نے اپنے قائد کے ساتھ بغیر کسی  عہدے کے کھڑے ہونے کو ترجیح دی۔ چوہدری نثار علیخان کی سیاست جمہوری  اصولوں پر مبنی ہے انہوں نے کہاتھا کہ میرے لیے سب سے پہلے مسلمان ، پھر پاکستا ن اور پھر عہدہ ہے جس پر انہوں نے  ثابت قدم  رہ کر دکھایا ۔ ان خیالات کا اظہار رہنما پاکستان مسلم لیگ( ن) ٹیکسلا  شہزادہ  سیدعمران حیدر نقوی نے اپنا خیالات کےاظہار میں کیا ان کا کہناتھا کہ ملکی بدلتی صورتحال میں فخر جمہور یت ،فخر پاکستان چوہدری نثار علی خان نے یہ ثابت کیا کہ وہ ایک  بے مثال رہنما ہیں۔ انہوں نے موجودہ  بدلتی  صورتحال میں تحمل اور بردباری کا جو ثبو ت دیا اس کی مثال نہیں ملتی مجھے فخر ہے کہ میں فخر پاکستان  چوہدری نثار علی خان کا سپائی ہوں ۔چوہدری نثار علی خان نے ہمیشہ مفاد،عہدو اور ذاتی ترقی  پر ملکی سلامتی و ترقی کو ترجیح دی ۔ وہ اپنے قائد کے ساتھ خلوص نیت کے ساتھ کھڑے ہیں ۔جس کابینہ کی قیادت میاں نواز شریف  نہ کر رہےہیں اس کابینہ میں چوہدری نثار علی خان کیسے

16830620_10209765942480100_2552586950361672729_n
شہزادہ سید عمران حیدر نقوی

ہوسکتے ہیں ہر فیصلہ تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ حلقہ میں تاریخی ترقیاتی کاموں نے فخر پاکستان کے گراف مزید بلند کر دیا ہے۔ انصاف اور معیار کے علمبردار چوہدری نثار علی خان ہمارے لیے قابل فخر ہیں ۔ٹیکسلا ( توقیر خان سے ) وزارتوں کی پیش کش کے باوجود انہوں نے اپنے قائد کے ساتھ بغیر کسی  عہدے کے کھڑے ہونے کو ترجیح دی۔ چوہدری نثار علیخان کی سیاست جمعوری  اصولوں پر مبنی ہے انہوں نے کہاتھا کہ میرے لیے سب سے پہلے مسلمان ، پھر پاکستا ن اور پھر عہدہ ہے جس پر انہوں نے  ثابت قدم  رہ کر دکھایا ۔ ان خیالات کا اظہار رہنما پاکستان مسلم لیگ( ن) ٹیکسلا  شہزادہ  سیدعمران حیدر نقوی نے اپنا خیالات کےاظہار میں کیا ان کا کہناتھا کہ ملکی بدلتی صورتحال میں فخر جمعور یت ،فخر پاکستان چوہدری نثار علی خان نے یہ ثابت کیا کہ وہ ایک  بے مثال رہنما ہیں۔ انہوں نے موجودہ  بدلتی  صورتحال میں تحمل اور بردباری کا جو ثبو ت دیا اس کی مثال نہیں ملتی مجھے فخر ہے کہ میں فخر پاکستان  چوہدری نثار علی خان کا سپائی ہوں ۔چوہدری نثار علی خان نے ہمیشہ مفاد،عہدو اور ذاتی ترقی  پر ملکی سلامتی و ترقی کو ترجیح دی ۔ وہ اپنے قائد کے ساتھ خلوص نیت کے ساتھ کھڑے ہیں ۔جس کابینہ کی قیادت میاں نواز شریف  نہ کر رہےہیں اس کابینہ میں چوہدری نثار علی خان کیسے ہوسکتے ہیں ہر فیصلہ تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ حلقہ میں تاریخی ترقیاتی کاموں نے فخر پاکستان کے گراف مزید بلند کر دیا ہے۔ انصاف اور معیار کے علمبردار چوہدری نثار علی خان ہمارے لیے قابل فخر ہیں ۔ یاد رہے شہزادہ عمران حیدر نقوی کا شمار ٹیکسلا کے  اہم ن لیگی رہنماوں میں ہوتا ہے اور انتظامی امور ہویا چوہدری نثار علی کے اہم کار ئے خاص ان میںپیش پیش نظر آتے ہیں اور چوہدری نثار علی خان  کے جیالے تصور کیے جاتے ہیں ۔سید عمران حیدر نقوی کو چوہدری نثار علی خان کی ٹیم کا اہم رکن بھی  تصور کیا جاتاہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان میں نظریاتی سیاست کا عروج چاہتے ہیں اور نظریاتی اور اصولی سیاست کا محور اس وقت صرف اور صر ف چوہدری نثار علی خان ہی ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: