سید سعید الرحمن شاہ چئیرمین کے پی کے قائمہ کمیٹی برائے وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان FPPCI)) برائے سیاحت و ثقافت افئیرزمنتخب

اسلام آباد ( توقیر خان سے ) اس شعبے کا مقصد صنعت و تجارت سمیت پورے کے پی میں سیاحت کو فروغ دینا اس سے منسلک تمام شعبہ ہائے جات جس میں ہوٹلنگ تفریخ گائیں،سیاحتی مقام و سہولیات کو متوازن کرنا شامل ہے اس شعبے میں ملکی ثقافت کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں اجاگر کرنے کےحوالے سے کام کرنا شامل ہے۔ تاجر برادری پر مشتعمل سینیر ممبران نے اتفاق رائے سے چیرمین کا انتخاب کرتے ہیں تاکہ وزارت سیر سیاحت وثقافت کے ساتھ مل کر سول سیکٹر میں کوارڈیشن کو بحال کیا جائے ۔اس میں مختلف ممالک کی ایمبسیز سے رابطہ میں رہنا تاکہ اپنے ملکی سیاحت و ثقافت کو بہتر انداز میں پیش کیا جاسکے۔ اس حوالے چئیرمین کے پی کے قائمہ کمیٹی برائے وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان FPPCI)) برائے سیاحت و ثقافت سید سعید الرحمن شاہ نے میڈیا سے بات کرتے ہو ئے کہا کہ ہم پوری کوشش کریں گے کہ ملکی ثقافت کو اندرون ملک سمیت بیرون ملک بھی بہتر انداز میں اجاگر کریں جس میں تعلیم ،ملکی ثقافت، سیاحتی مقامات سمیت تمام امور کو پریزنٹ کر سکیں ۔۔

21743016_1571337152887093_2122059241595699231_n.jpg

کے پی کے سے منسلک اس ذمیداری میں میری کوشش ہے کہ میں پورے خطے میں موجود سیاحت کو فروغ دوں ثقافت کو زندہ کروں۔ اور اس میں حائل مشکلات اور ناقص معاملات کو حل کر سکوں ۔سید سعید الرحمن شاہ کا کہنا تھاکہ میں ٹریولنگ ،ائیرلائنز ،ٹورز کمپنیوں سے مل کر جملہ مسائل کو ختم کروں اور کوشش کرونگا کہ ٹورزم کے نام پر انسانی اسمگلنگ جیسا اندوناک کام بند کیا جاسکے ۔ اور عوام کو سیاحت کے حوالے سے بنیادی سہولیات میسر کی جاسکیں ۔ مزید بتاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ شعبہ بہت سے ونگز پر مشتعمل ہے جن کی اپنی اپنی ذمیداریاں ہیں جس کو مکمل طور پر دیکھنا میر ی ذمیداری ہوگی۔ کو شش ہو ہوگی کے سیاحت و ثقافت کے معیار اتنا بلند کیاجائے قومی و بین القوامی سیاحت ملک پاکستا ن کی جانب رخ کرے ۔ وہ اسٹنڈر بحال کریں کہ لوگ جوق درجوق سیاحتی مقامات کا رخ کریں ۔ میں شکر گزار ہوں کہ مجھے عزت سے نوازہ گیا۔

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: