تھانہ واہ صد ر کی کامیابی ۔بین الاضلاعی کار لفٹر گروں گرفتار۔

واہ کینٹ (توقیر خان سے ) تھانہ صدر وواہ پولیس نے بین الاضلاعی کار لفٹر گینگ کے ذیل ممبران کو گرفتار کیا جنہوں نے دوران انٹروگیشن راولپنڈی کے مختلف تھانوں سے متعدد کار چوری کی واردوتوں کا انکشاف کیا ۔ جن سے متعدد گاڑیاں اور نقدرقم برآمد ہوئی ہے ۔ مزید انکشافات متوقع ہیں۔گرفتار ملزمان میں ۔عمران علی ولد لیاقت قوم برقی سکنہ مکان نمبر T/300محلہ کالورام سٹی حال گودام روڈ نزد کامرس کالج پشاور تنویر حسین شاہ ولد سید فیروز شاہ قوم سید سکنہ محلہ ملک آباد نیو ویسٹر یج بھاٹہ چوک مصریال روڈ راولپنڈی ۔محمد ذہین ولد محمد رمضان قوم ستی سکنہ ڈھوک لوئر کوٹلی ڈاکخانہ کو ٹلی ستیاں تحصیل کوٹلی ستیاں ضلع راولپنڈی گرفتار ہیں یہ گروں مختلف مقدمات میں مطلوب ہیں ۔ جس میں مقدمہ نمبر 442مورخہ 15.09.17بجرم 399/401ت پ تھانہ صدر واہ ،مقدمہ نمبر 443مورخہ 15.09. بجرمPAO-13(2)A تھانہ صدر واہ ،مقدمہ نمبر 101مورخہ 28.2.17بجرم 381-Aت پ تھانہ صدر واہ ،مقدمہ نمبر 50مورخہ 31.01.17بجرم 381-Aت پ تھانہ صدر واہ،مقدمہ نمبر 90مورخہ 26.2.17بجرم 381-Aت پ تھانہ صدر واہ،مقدمہ نمبر 115مورخہ 16.03.17بجرم 381-Aت پ تھانہ صدر واہ،مقدمہ نمبر 102مورخہ 03.03.17بجرم 381-Aت پ تھانہ صدر واہ،مقدمہ نمبر 172مورخہ 12.04.17بجرم 381-Aت پ تھانہ صدر واہ ،مقدمہ نمبر 182مورخہ 19.04.17بجرم 381-Aت پ تھانہ گو جر خان ،مقدمہ نمبر 258مورخہ 01.06.17بجرم 381-Aت پ تھانہ صدر واہ ،مقدمہ نمبر 319مورخہ 01.07.17بجرم 381-Aت پ تھانہ صدر واہ ،مقدمہ نمبر 364مورخہ 31.05.17بجرم 381-Aت پ تھانہ صدر واہ ،مقدمہ نمبر 375مورخہ 01.08.17بجرم 381-Aت پ تھانہ صدر واہ ،مقدمہ نمبر 385مورخہ08.08.17بجرم 381-Aت پ تھانہ صدر واہ ،مقدمہ نمبر 424مورخہ 01.09.17بجرم 381-Aت پ تھانہ صدر واہ ۔ملزمان سے 03عدد کاریں اور نقدی مبلغ 12لاکھ روپے برآمد ہوئیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: