واہ جنرل ہسپتال کی افتتاح کی تیاری مکمل . رواں ماہ کے آخری عشرے میں افتتاح کر دیا جائے گا۔

واہ جنرل ہسپتال کی افتتاح کی تیاری مکمل
رواں ماہ کے آخری عشرے میں افتتاح کر دیا جائے گا۔
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کا واہ جنرل ہسپتال کا دورہ اے سی ٹیکسلا دفتر میں متعلقہ افسران سمیت کنٹریکٹر سے ملاقات

ٹیکسلا : ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طلعت محمود گوندل کا ٹیکسلا واہ جنرل ہسپتال کا دورہ۔ دورے کے دوران واہ جنرل ہسپتال کے تکمیلی مرحلے کا معائنہ کیا ۔ رواں ماہ کے آخری عشرے میں میں واہ جنرل ہسپتال کا افتتاح ہونا ہے اسی تناظر میں اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا وقاص مارتھ کے دفترمیں تمام سول افسران سے میٹنگ بھی کی گئی۔ میٹنگ میں ہسپتال کے تکمیلی مرحلے اور افتتاحی تقریب کے حوالے سے پر گفتگو ہوئی ۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمنشر ٹیکسلا وقاص مارتھ سمیت تمام سول افسر ن برگیڈیئر مقصود اور کانٹریکٹڑ مشرف بلڈرز بھی موجود تھے۔ 25 دسمبر کی متوقع افتتاحی تقریب کے پیش نظر جس کا افتتاح چوہدری نثار علی خان اور وزیر اعلی میاں شہباز شریف نے کرنا ہے کے حوالے سے تیاری کو بھی بحث کا حصہ بنایا گیا ۔

Untitled-3.jpg

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: