فرانس میں ڈرائیور کے بغیر چلنے والی بسیں

فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں تجرباتی طور پر ڈرائیور کے بغیر چلنے والی بس متعارف کروا دی گئی ہے۔ یہ خودکار بس جسے ’’ای زی ٹین کہا جاتا ہے، فرانس کی نجی کمپنی نے تیار کی ہے اور فی الحال ایسی صرف دو بسیں ہی چلائی گئی ہیں جو وسطی پیرس میں لیون اور آسٹرلٹز بس اسٹیشنوں... Continue Reading →

63 برسوں سے روزانہ ایک کلو ریت کھاکر زندہ رہنے والی خاتون

دنیا میں کوئی شخص چند روز بھی اگر روزانہ ایک ہی چیز کھائے تو وہ اکتا جائے لیکن بھارتی ریاست اتر پردیش میں 78 برس کی ایک خاتون گزشتہ 63 سال سے روزانہ ایک کلو ریت کھاتی ہے۔ کسماوتی نامی خاتون 15 برس کی تھی جب پہلی بار کسی طبیب کے کہنے پر ریت کا... Continue Reading →

‘رئیس’ اور’قابل’ کا مقابلہ: شاہ رخ اور ماہرہ کی فلم آگے

جب بھی دو بولی وڈ فلمیں مدمقابل ریلیز کی جاتی ہیں تو ایسا بہت کم ہی ہوا ہے کہ دونوں ہی فلموں نے ایک جیسی کمائی حاصل کی ہو، کوئی آگے تو کوئی پیچھے رہ ہی جاتی ہے، اور ایسا ہی کچھ شاہ رخ خان کی 'رئیس' اور ہریتھک روشن کی 'قابل' کے ساتھ ہوا۔... Continue Reading →

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: