گوادر،سربندر روڈ پر پل کے نیچے بم دھماکہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

گوادر (بیورورپورٹ) گوادر شہرمیں پل کے نصب بم دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکے سے پل کو نقصان پہنچا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گوادرمیں مین سربندر روڈ پر واقع پل کے نیچے دہشتگردوں نے بم نصب کر رکھا تھا جس کی پولیس کو علی الصبح اطلاع ملی۔ پولیس نے فوری طور پر بم ڈسپوزل... Continue Reading →

Advertisements

جوان سی پیک کا حصہ بن کر معاشی انقلاب کیلئے خود کو تیار رکھیں،گوادر سی پیک کادل ہے۔ مقررین

گوادر(بیورورپورٹ)گوادر کے عوام اپنی زمینیں فروخت نہ کریں،نوجوان سی پیک کا حصہ بن کر معاشی انقلاب کیلئے خود کو تیار رکھیں،دنیا کو آپس میں ملانے والے ون بیلٹ ون روٹ میں سی پیک کی وجہ سے تیزی آئی ہے،گوادر سی پیک کادل ہے جو تمام روٹس کو توانائی فراہم کرے گا،گوادر زمانہ قدیم سے ریونیو... Continue Reading →

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: