محرم الحرام سیکورٹی کے حوالے سے سی پی اور اسرار عباسی کی پریس بریفنگ۔

سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی اسرار احمد خان عباسی سی پی او آفس راولپنڈی میں محرم الحرام کے سلسلہ میں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ دے رہے ہیں۔ سی پی او راولپنڈی نے راولپنڈی پولیس کی جانب سے کیے گئے سیکیورٹی انتظامات کے متعلق تفصیلات دیں

Advertisements

سید سعید الرحمن شاہ چئیرمین کے پی کے قائمہ کمیٹی برائے وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان FPPCI)) برائے سیاحت و ثقافت افئیرزمنتخب

اسلام آباد ( توقیر خان سے ) اس شعبے کا مقصد صنعت و تجارت سمیت پورے کے پی میں سیاحت کو فروغ دینا اس سے منسلک تمام شعبہ ہائے جات جس میں ہوٹلنگ تفریخ گائیں،سیاحتی مقام و سہولیات کو متوازن کرنا شامل ہے اس شعبے میں ملکی ثقافت کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں اجاگر کرنے کےحوالے... Continue Reading →

Featured post

نوشہرہ میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، چار اشتہاری گرفتار، اسلحہ برآمد

نوشہرہ (بیورورپورٹ) نوشہرہ میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران چار اشتہاریوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ اتوار کو پولیس کے مطابق نوشہرہ میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن میں چار اشتہاریوں کو گر فتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا جبکہ غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندے... Continue Reading →

تحصیل پریس کلب ٹیکسلا کو سیکورٹی خدشات۔

ٹیکسلا ( بیورورپورٹ)تحصیل رپریس کلب ٹیکسلا کو سیکورٹی خدشات لاحق ، صدر پریس کلب ٹیکسلا ڈاکٹر سید صابر علی کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا، مقامی انتظامیہ نے بنیادی معلومات حاصل کرنے کے باوجود تاحال سیکورٹی فراہم نہیں کی،تحصیل پریس کلب ٹیکسلا کے دفتر کے گردونواح میں مشتبہ افراد کی نقل و... Continue Reading →

خیبر ایجنسی میں مسافر پک اپ الٹنے سے 5 خواتین اور 5 بچے جاں بحق

خیبر ایجنسی(بیورورپورٹ) لنڈی کوتل کے علاقے ملاگوری میں مسافر پک اپ الٹنے سے 10 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے ملاگوری میں مسافر پک اپ الٹنے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد مقامی افراد نے اپنی مدد آپ... Continue Reading →

اصغر شاہ خلجی نے 2014میں بختاور آباد میں ماسٹر محمد اسلم کو قتل کرنے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ) ایڈیشنل سیشن جج نمبرفرسٹ اصغر شاہ خلجی نے 2014میں بختاور آباد میں ماسٹر محمد اسلم کو قتل کرنے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج نمبر فرسٹ اصغر شاہ خلجی نے ماسٹر محمد اسلم ولد... Continue Reading →

پولیس کو قتل و اقدام قتل کے دو مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)کلاچی پولیس نے علاقہ لونی میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس کو قتل و اقدام قتل کے دو مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کلاچی پولیس نے علاقہ لونی میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس کو قتل اور اقدام قتل کے دو مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم جہان خان... Continue Reading →

شاہ حسن خیل میں گلہ دبا کر اور فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کو قتل کردیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ) مختلف واقعات میں جائی والا اور شاہ حسن خیل میں گلہ دبا کر اور فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کو قتل کردیا گیا،پہاڑ پور اور نواب پولیس نے ان واقعات کی الگ الگ رپورٹ درج کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پہاڑ پور کی حدود میں گاؤں جائی والا میں ملک زبیر جائی... Continue Reading →

ڈیرہ اسماعیل خان تحصیل کلاچی میں پولیس کے سرچ آپریشن

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)تحصیل کلاچی کے علاقہ گرہ اودل میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران پولیس کو مختلف سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان اور پولیس میں فائرنگ کا تبادلہ، اشتہاری ملزمان فرار ہونے میں کامیاب، کلاچی پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تحصیل کلاچی کے علاقہ گرہ اودل میں پولیس کے... Continue Reading →

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: