واہ کینٹ پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائی ۔ 10 ملز مان گرفتار۔

واہ کینٹ (توقیر خان سے) ٹیکسلا سرکل پولیس نے قمار بازوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 10 ملزمان کو گرفتار کرکے داؤ پر لگی رقم پڑ، گھڑ یاں اورموبا ئل فو ن کل مالیتی 190650/- روپے بر آ مد کر کے ملز ما ن کے خلا ف قما ر با زی ا یکٹ کا مقد... Continue Reading →

Featured post

صدر یوتھ ونگ پی پی 8 کا کمانڈر الیون اور اسرار الیون کے میچ دوران بحیثیت مہمان خصوصی شرکت۔

واہ کینٹ ( توقیر خان سے ) صدر پی پی 8 یوتھ ونگ اورڈائریکٹر پنجاب کالج آف ایکسیلنس جناب عثمان گل صاحب کی بابا کرکٹ گرؤانڈ میں شرکت چھٹا سالانہ شہدائے واہ کینٹ کرکٹ ٹورنمنٹ کی انتظامیہ سے ملاقات کمانڈو الیون اور اسرار الیون کے درمیان میچ دیکھا گراونڈ میں کھلاڑیوں کے کردار کو سراہا.... Continue Reading →

صدیق خان مرحوم ایک جہد مسلسل،ٹیکسلا کی سیاست کے ماسٹر مائنڈ تھے۔

تحریر: توقیر ریاض خان ۔ٹیکسلا کی سیاست کا روشن باب۔صدیق خان مرحوم کی سیاست نظامت کے دور سے واضع ہوئی ۔اپ کے دور نظامت میں ترقیاتی کاموں کا جال پورے حلقے میں پھیلا۔انسانیت کی لازاوال مثال صدیق خان تھے ۔میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ صدیق خان مرحوم ٹیکسلا کی سیاست کا ماسٹر مائنڈ سمجھے... Continue Reading →

اشیائے خردونوش کے زاہد نرخ وصول کرنے پر اے سی ٹیکسلا کی مدعیت میں 15 افراد کے خلاف تھانہ ٹیکسلا میں مقدمہ درج۔

ٹیکسلا (توقیر خان سے) ٹیکسلا سرکل پو لیس کا اشیاء خوردونوش فروخت کرکےزاہدنرخ وصول کرنے والے15ملزمان کے خلاف اے سی ٹیکسلاکی مدعیت میں تھانہ ٹیکسلا پولیس نےاشفاق علی، محمدخاطر، فضل داد،تھانہ واہ کینٹ پویس نےمحمد بلال،دلاور،فیض محمد، محمدشفیق،اسحاق، تھا نہ صدرواہ پولیس نےمحمدکامران، عبدالغفور، شانی نواز، وقاص احمد، معظم، علی طاہر، عتیق احمدقریشی، کےخلاف جرم... Continue Reading →

Featured post

راجہ طارق پی ٹی آئی میں شامل ۔

واہ کینٹ : راجہ طارق وارڈ نمبر 7 میں تحریک انصاف کی صفوں میں صف آرا ہو گیے ۔صدر یوتھ ونگ PP8 عثمان گل کی کاوشیں منتقی انجام تک پہنچ گئیں ۔ راجہ طارق کا نام یوتھ ونگ کی سیکریٹری جنرل کے عہدے کے لیے زیر غور ۔ممبر صوبائی اسمبلی ملک تیمور مسعود اکبر نے... Continue Reading →

وارڈ نمبر 9 بھابھڑاکےمتحرک کارکن جابرعلی ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کی قیادت سےنالاں.عید کے بعد پارٹی چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔

واہ کینٹ ( توقیر خان سے ) پارٹی قیادت سے ناراضگی کی بنیاد نظریاتی کارکنان سے ناراضگی ہےجابر علی کا کہنا تھا ہم نے پارٹی کی فعالیت کے لیے دن رات محنت کی ۔نظرئیے کی بنیاد پر کام کرتا رہا لیکن اس کا صلہ یہ ملا کہ نئے آنے والے لوگوں کو سب سے زیادہ فوقیت... Continue Reading →

قائد حزب اختلاف ٹیکسلا میونسپل کمیٹی ضمانت خارج ہونے پر احاطہ عدالت سے فرار۔ ٹیکسلا ناجائز تعمیرات کیس ایک نیا رخ اختیار کر گیا۔

ٹیکسلا ( توقیر خان سے)میڈیم فریحہ امین میونسپل پلانگ آفیسر اور چیف آفیسر قمر ذیشان کی جانب سے غیرقانونی تعمیرات کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے تھانہ ٹیکسلا میں چند روز قبل ایف آئی درج کرائی گئی تھی جس پر ملزمان نے ضمانت حاصل کی اور آج دسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق خورشید خواجہ کی عدالت سے... Continue Reading →

Featured post

حکمراں جماعت کو جے آئی ٹی میں فوجی اہلکاروں کی شمولیت پر اعتراض

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پاناما پیپرز کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) میں انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) اور ملٹری انٹیلی جنس (ایم آئی) کے اہلکاروں کی شمولیت کی وضاحت مانگتے ہوئے جے آئی ٹی کی مزید کارروائیوں کے خلاف احتجاج کی دھمکی دے دی۔ حکمران جماعت بظاہر... Continue Reading →

Featured post

نعیم عسکری کی کاوشیں رنگ لے آئیں۔ وارڈ نمبر 9 میں مضبوط دھڑوں میں سرد جنگ کا خاتمہ۔براہمہ گروپ او ر حمزہ موٹرز میں ذاتی اختلافات ختم ۔نظریاتی سیاست پر مثبت اختلاف قائم۔

  واہ کینٹ (توقیر خان سے )تفصیلات کے مطابق وار ڈ نمبر 9 میں گزشتہ عرصے دراز سے چلنی والی سرد جنگ کا خاتمہ ہوگیا۔ اس سرد جنگ نے وارڈ 9میں ایک سنسنی سی مچا کر رکھی ہوئی تھی۔ براہمہ گروپ اور حمزہ موٹرز کے درمیان سرد جنگ کا خاتمہ ہوگیا۔حمزہ موٹرز اور براہمہ گروپ(... Continue Reading →

Featured post

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: