واہ جنرل ہسپتال کی افتتاح کی تیاری مکمل . رواں ماہ کے آخری عشرے میں افتتاح کر دیا جائے گا۔

واہ جنرل ہسپتال کی افتتاح کی تیاری مکمل رواں ماہ کے آخری عشرے میں افتتاح کر دیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کا واہ جنرل ہسپتال کا دورہ اے سی ٹیکسلا دفتر میں متعلقہ افسران سمیت کنٹریکٹر سے ملاقات ٹیکسلا : ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طلعت محمود گوندل کا ٹیکسلا واہ جنرل ہسپتال کا دورہ۔ دورے... Continue Reading →

Advertisements

ممبر کینٹ بورڈ ملک فہد مسعود ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے موقع پر پہنچ گیے۔

واہ کینٹ :بی ٹائپ مسجد خالد بن ولید بی 300سے بی 336 لائن نمبر 6 میں ممبر کینٹ بورڈ ملک فہد مسعود اکبر کی کوششوں سے پی پی سی سڑک کا کام شروع۔ملکد فہد مسعود اکبر نے موقع کا دورہ کیا عمائدین علاقہ کی موجودگی میں کنٹریکٹر اور کینٹ بورڈ کے عملے کو ہدایات جاری... Continue Reading →

تھانہ واہ صد ر کی کامیابی ۔بین الاضلاعی کار لفٹر گروں گرفتار۔

واہ کینٹ (توقیر خان سے ) تھانہ صدر وواہ پولیس نے بین الاضلاعی کار لفٹر گینگ کے ذیل ممبران کو گرفتار کیا جنہوں نے دوران انٹروگیشن راولپنڈی کے مختلف تھانوں سے متعدد کار چوری کی واردوتوں کا انکشاف کیا ۔ جن سے متعدد گاڑیاں اور نقدرقم برآمد ہوئی ہے ۔ مزید انکشافات متوقع ہیں۔گرفتار ملزمان... Continue Reading →

چوہدری نثارعلی خان نےثابت کردیاکہ وہ سیاست کےمیدان کے شہنشاہ ہیں راجہ عامرسعید صدریوتھ ونگ ٹیکسلا

واہ کینٹ ( توقیر خان سے ) میڈیا سے بات کرتے ہوئے صدر یوتھ ونگ ٹیکسلا راجہ عامر سعید کا کہنا تھاکہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پہلے مسلمان ،پاکستان اور پھر سیاست کا فلسفہ ی دیا اور اس پر عملی مظاہر کرکے یہ ثابت کر دیا کہ وہ محب الوطن پاکستانی ہیں... Continue Reading →

ٹیکسلا بلدیہ کابجٹ اجلاس ۔ن لیگی کونسلران کا اپنے ہی چیرمین کی مخالفت میں اتحاد ۔کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس ملتوی ۔

ٹیکسلا (توقیر خان سے ) بلدیہ ٹیکسلا کا بجٹ اجلاس کورم پورا نہ ھونے کی وجہ سے بغیر بجٹ پیش کئے ملتوی مسلم لیگی کونسلروں کا اپنے ھی بنائے بجٹ کا بائیکاٹ دس سے زاید مسلم لیگی کونسلرز کا بجٹ اجلاس میں شامل نہ ھونا چیرمین بلدیہ سید محمود حسین شاہ پر عدم اعتماد کا... Continue Reading →

ناجائز اسلحہ اور منشیات فروشوں کے خلاف ٹیکسلا پولیس کی کاروائی ۔

واہ کیںٹ( بیورورپورٹ) ٹیکسلاسرکل پو لیس نے منشیات فر و شو ں اور نا جا ئز اسلحہ ر کھنے والو ں کے خلا ف کا رو ئی کر تے ہو ئے03 ملز ما ن کو گرفتا ر کر کے ا ن کے قبضہ سے 10 لیٹردیسی شراب ،220 گر ام چر س گردہ نما ،... Continue Reading →

سینیٹر طلحہ محمود کی ترکی میں صدر طیب اردگان کے سینئر مشیر بریگیڈیئر جنرل (ر) عدنان تنریوردی سے ملاقات

اسلام آباد (بیورورپورٹ)سینیٹر طلحہ محمود کی دورہ ترکی کے موقع پر صدر طیب اردگان کے سینئر مشیر بریگیڈیئر جنرل (ر) عدنان تنریوردی سے ملاقات۔ عدنان تنریوردی اس وقت صدر طیب اردگان کے سینیئر مشیر ہیں. عدنان تنریوردی نے سینیٹر طلحہ محمود کے شامی پناہ گزینوں کیلیے امدادی سامان عطیہ کرنے کا شکریہ ادا کیا۔ دونوں... Continue Reading →

سینیٹر محمد طلحہ محمود کا جرابلس ترکی میں پناہ گزینوں کے کیمپ کا دورہ کیا۔

اسلام آباد (توقیر خان) سینیٹر محمد طلحہ محمود کا دورہ ترقی ۔دورہ ترقی کے دوران سینیٹر طلحہ محمود نے جنگ سے متاثرہ شامی شہر جرابلس میں پناہ گزینوں کے کیمپ کا دورہ کیا سینیڑ محمد طلحہ محمود نے پنا گزینوں  میں امدادی سامان تقسیم کیا ۔پناہ گزینوں نے سینیڑ محمد طلحہ محمود کو اپنے بیچ... Continue Reading →

ٹیکسلا پولیس کے سپائی ابراہیم کیانی کو عدالت سے انصاف مل گیا

ٹیکسلا ( بیورو رپورٹ) تھانہ ٹیکسلا کے منشیات کے مشہور مقدمے کا ڈراپ سین۔ عدالت نے ملزم ابراہیم کی عبوری ضمانت منظور کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے ۱۰جون کو پولیس کے برطرف ملازم ابراہیم کے خلاف دو کلو ہیروئن کی برآمدگی کا پرچہ کیا تھا۔جس پر ملزم نے عدالت سے عبوری ضمانت... Continue Reading →

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: