رینجرز کی بڑی کارروائی ، بابا لاڈلہ ساتھیوں سمیت مارا گیا

کراچی ۔ شہر قائد میں رینجرز نے کارروائی کر کے خوف و دہشت کی علامت لیاری گینگ وار کمانڈر نور محمد عرف بابا لاڈلا کو دوساتھیوں سمیت ہلاک کردیا ہے۔ ہلاک ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم برآمد کرلئے گئے ۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ہلاک ملزمان کی شناخت لیاری گینگ کے کمانڈر... Continue Reading →

سانحہ بلدیہ کیس کے دو مفرور ملزمان کے وارنٹ گرفتاری معطل

کراچی(بیورورپورٹ) سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو سانحہ بلدیہ کیس کے دو مفرور ملزمان کے خلاف کارروائی سے روک دیاہے۔ عدالت نے ملزم عبدالستار اور ادیب اقبال خانم کے وارنٹ گرفتاری بھی معطل کر دیئے ہیں۔بدھ کو سندھ ہائی کورٹ میں عبدالستار اور ادیب اقبال خانم کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ دوران... Continue Reading →

جمہوریت سب سے بہتر نظام ہے اور پاکستان میں جمہوریت چلتی رہنی چاہئے۔ محمد زبیرنامزد گورنرسندھ

کراچی(بیورورپورٹ) نامزد گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ اپوزیشن پارٹی نے حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے راولپنڈی کا رخ کیا مگر ملک میں جمہوریت قائم و دائم ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نامزد گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا تھا کہ پاکستان نے پارلیمانی نظام اور آمریت کے زمانے... Continue Reading →

پابندی کے باوجود عامر لیاقت بول نیوز پر آن ایئر

کراچی: اگرچہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے بول نیوز کے میزبان عامر لیاقت حسین اور ان کے پروگرام پر پابندی عائد کرنے کا حکم جاری کیا تھا تاہم پیمرا احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جمعرات (26 جنوری) کی رات بھی عامر لیاقت چینل پر آن ایئر آئے۔ ڈان اخبار کی ایک رپورٹ... Continue Reading →

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: