پاک، افغان ویزا درخواستوں کی کڑی جانچ ہوگی: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے شہریوں کو امریکا میں داخل ہونے کے لیے کڑی جانچ پڑتال کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اے بی سی نیوز چینل کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ 7 مسلم اکثریتی ممالک کے افراد... Continue Reading →

چند مسلم ممالک کے لوگوں کا داخلہ محدود کرنا ضرروی: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا میں چند مسلم ممالک کے لوگوں کا داخلہ محدود کرنا بہت ضروری ہے کیونکہ دنیا اس وقت بہت گھمبیر صورتحال اختیار کرچکی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اے بی سی نیوز کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں نئے امریکی... Continue Reading →

میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر،ٹرمپ نے دستخط کردیئے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کی داخلہ سیکیورٹی کو مضبوط کرنے کیلئے اہم اور لازمی اقدام قرار دیتے ہوئے مزید دو ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کردیے ہیں۔ ایک ایگزیکٹو آرڈر انتظامیہ کو میکسیکو کی سرحد کے ساتھ دیوار کی تعمیر کی اجازت دیتا ہے جبکہ دوسرے ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے ان شہروں کے […]

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: